empty
 
 
21.08.2018 11:55 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 اگست 2018

جیساء کہ توقع تھی یورو / یو ایس ڈی نے سابقہ سپورٹ 15۔1 کو ٹیسٹ کرنے کے لئے واپسی کی ہے اور یہ ابھی 15۔1 کے لیول سے اوپر ہے 1520۔1 ۰ 1530۔1 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کررہا ہے - اگر ہمیں یورو / یو ایس ڈی میں نئے کم ترین لیولز کر دیکھنا ہے تو قیمت کو ان لیولز سے واپس ہونا ہو گا

This image is no longer relevant

سرخ لکیر - تکونی انداز - ٹوٹا ہوا

یورو / یو ایس ڈی ٹوٹے ہوئے تکونی انداز کی زیریں حد کو دوبارہ ٹیسٹ کررہا ہے - قیمت ابھی 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر ہے - جو کہ اہم ریزسٹنس ایریا ہے - اگلی ریزسٹنس 8۔61 فیصد پر جو کہ 1580۔1 کے لیول پر ہے - جب تک قیمت اس لیول سے نیچے ہے اور بالائی تکونی حد سے نیچے ہے تب تک ہم بئیرش ہی ہے اور یورو / یو ایس ڈی میں نئے کم ترین لیول کی توقع کئے ہوئے ہیں - اضافہ کا عمل یورو / یو ایس ڈی میں سیل کا عمدہ موقع ہو گا جس میں سٹاپ لاس لیول ٹائٹ ہونا چا ھیے جیساء کہ ہم کر رہے تھے کہ جب قیمت 1730۔1 کا لیول ٹیسٹ کررہی تھی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback