empty
 
 
30.08.2018 03:31 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 30 اگست 2018

This image is no longer relevant

روزانہ کی صورتحال

اپریل 2018 میں یورو / یو ایس ڈی کا رجحان بئیرش ہو گیا تھا کہ جب قیمت نے موجود کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھا {2200۔1} تھا

یہ کہ 1500۔1 کے قیمت لیول نے 1830۔1 کے لیول کی جانب عارضی بُلش بہتری کا عمل بنایا تھا - یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بُلش اہداف تک جانے میں نا کام رہے تھے اس کی بجائے 1800۔1 کے لیول کے گرد ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں آیا تھا

ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر 1400۔1 - 1300۔1 کا پرائس زون {ڈیمانڈ زون} ٹیسٹ کیا ہے جہاں ہفتہ وار چارٹ میں ٹرینڈ لائنز موجود ہیں

اگست کی 10 تاریخ کو 1400۔1 کے لیول سے نیچے کی عارضی بئیرش کلوزنگ عمل میں آئی تھی جس کے مزید بئیرش تنزلی 1300۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں واضح بُلش بہتری عمل میں آئی تھی

اس ہفتہ 1520۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش پُل بیک قائم ہے جس سے قلیل مدتی تناظر کے لئے بئیرش صورتحال رکی ہے - مزید بُلش اضافہ 1750۔1 کے لیول تک متوقع ہے

محتاط تاجران کو 1750۔1 1850۔1 کے اگلے پرائس زون تک قیمت کے جانے کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ واضح بئیرش منسوخی اور ایک درست سیل کی انٹری مل سکے - ابتدائی بئیرش ہدف 1550۔1 - 1420۔1 کے لیولز پر موجود ہے

جب کہ دوسری طرف ہفتہ وار ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی تصدیق کے لئے یورو / یو ایس ڈی کو 1400۔1 کے لیول سے نیچے کی یقینی بئیرش موجودگی کی ضرورت ہے

تجارتی تجاویز

یہ کہ 1750۔1 - 1850۔1 کے پرائس زون پر ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے - ایس ایل کو 1880۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے نفع کے اہداف 1550۔1 اور 1420۔1 کے لیولز پر موجود ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback