empty
 
 
30.08.2018 02:27 PM
سونے کا تجزیہ برائے 30 اگست 2018

This image is no longer relevant

فی الوقت سونا 50۔1204 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ دیکھا ہے کہ قیمت کئی مرتبہ 00۔1200 کے سپورٹ لیول سے واپس ہوئی ہے جہاں میں نے کی جن سن نوٹ کیا ہے اضآفہ کی ٹرینڈ لائن اور گزشتہ مرتبہ کا بلند ترین لیول ہے - قلیل مدتی رجحان بُلش ہے {اوپر جاتا اچہی موکو کلاوڈ} اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - میں نے ممکنہ اضافہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد کو 70۔1223 ، پر حاصل کیا ہے - اوپر کی جانب کا پہلا ہدف 55۔1213 کے لیول پر ہے {سابقہ سوئنگ ہائی} لیول ہے

اہم سپورٹ کی جن سن {جامنی لکیر} 00۔1200

آج کی تجارتی تجاویز : جب تک قیمت ایچ 4 چارٹ میں کی جن سن سے اوپر ہے تب تک خرید کے مواقع دیکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback