empty
 
 
10.09.2018 11:08 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 ستمبر 2018


یورو / یو ایس ڈی نے جمعہ کی تنزلی کو 1550۔1 - 1530۔1 کے سپورٹ ایریا سے کچھ اوپر روکا تھا - جب تک یورو / یو ایس ڈی اس لیول سے اوپر ہے تب تک ہم مارکیٹ کے بُلش ہونے سے فائدہ لے سکتے ہیں کیونکہ یہ ممکنہ طور پر ایچ اینڈ ایس انداز بنا سکتی ہے جس میں نییک لائن 1730۔1 کے لیول پر ہے - 1660۔1 کے لیول سے اوپر قیمت کے جانے سے یہ ہماری قابل ترجیح صورتحال بن جائے گی - جب کہ تب تک بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کے امکانات بھی یکسر موجود ہیں

This image is no longer relevant


کالی مستطیل - نییک لائن سپورٹ

پیلی مستطیل - طویل مدتی سپورٹ

سرخ لکیریں - ایچ اینڈ ایس انداز


یہ واضح ہے کہ ایچ اینڈ ایس انداز کی سپورٹ اور سابقہ ہائی اور لوو کی سپورٹ 1530۔1 - 1550۔1 کے لیولز پر ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو 1450۔1 - 1350۔1 کے لیولز تک لے جائے گی - ریزسٹنس حالیہ بلند ترین لیول 1660۔1 پر ہے - اس سے اوپر کی بریک سے قیمت مزید اوپر 1730۔1 - 1750۔1 کے لیولز پر موجود ریزسٹنس تک جائے گی اور اگر یہ ٹوٹ جاتا ہے تو اضآفہ 20۔1 کے لیول تک بھی جگہ بنا سکتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback