empty
 
 
11.09.2018 09:34 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 ستمبر 2018

This image is no longer relevant


سرخ رنگ کی ویوو 2 کی تصحیحی تنزلی نے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ 60۔127 کے 50 فیصد تصحیحی ہدف سے کچھ اوپر باٹم کیا ہے - یہ ریلی عمدہ اور مضبوط معلوم ہوتی ہے اور اس نے پہلے ہی 11۔129 کے لیول پر اہم ریزسٹنس کو ٹیسٹ کیا ہے - ریزسٹنس سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہو گی کہ سرخ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور سرخ ویوو 3 مضبوطی ہو ہو رہی ہے کہ کم از کم 50۔126 کے لیول اور ممکنہ طور پر اس سے اوپر کی جانب کی ریلی کر سکے -

قلیل مدتی تناظر میں ہمیں 33۔128 - 47۔128 کے لیول پر سپورٹ کا ملنا متوقع ہے تاکہ 11۔129 کے لیول سے اوپر کی متوقع بریک ہو سکے - اسی وجہ سے جب تک 11۔129 کے لیول پر ریزسٹنس قآئم ہے اور واضح طور پر یہ ٹوٹ نہیں جا تی ہے تب تک ہمیں 85۔127 کے لیول تک حتمی تنزلی کا ملنا متوقع ہے - لیکن ایساء ہونے کے امکانات بہت ہی کم ہیں

آر 03: 130.49

آر 2: 129.98

آر 1: 129.11

پیوٹ : 128.94

ایس 1: 128.76

ایس 2: 128.47

ایس 3: 128.33

تجارتی تجاویز :

ہم نے یورو میں خرید 11۔129 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 75۔127 کے لیول پر لگائیں گے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو 33۔128- 47۔128 کے لیول تک ممکنہ تصحیحی پُل بیک کا انتظار کریں اور سٹاپ لاس لیول 75۔127 پر ہی لگائیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback