12.09.201814:08 Forex Analysis & Reviews: یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 12 ستمبر 2018

Long-term review

Exchange Rates 12.09.2018 analysis

فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3041۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ سیل کرنے والے اکتا گئے ہیں اور یہ سیل کرنے والوں کے لئے ایک جال ہے - قیمت سپورٹ ٹرینڈ لائن پر رُکی ہے اور یہ مضبوطی کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - سپلائی ٹرینڈ لآئن کا بریک آوٹ مزید اضافہ کی موو کی تصدیق کرے گا - اوپر کی جانب کا ہدف 3110۔1 کے لیول پر ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.