empty
 
 
17.09.2018 11:09 AM
سونے کا اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 17 ستمبر 2018


سونے کی قیمت نے 1210 اور 1190 کے لیولز کے درمیان سائیڈ وے انداز میں تجارت کرنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - چونکہ قیمت ڈیلی کومو سے نیچے ہے لہذا رجحان بئیرش ہے - اس کے علاوہ قیمت کی جن سن اور تن کان سن انڈیکیٹرز کے درمیان رُکی ہوئی ہے

This image is no longer relevant

سبز لکیر - سائیڈ وے تجارتی رینج

سونے کی قیمت آج 1213 کے لیول پر موجود بالائی رینج کی حد کی جانب اضآفہ کر سکتی ہے - جہاں ہم آج ڈیلی کلاوڈ ریزسٹنس حاصل کر سکتے ہیں - قلیل مدتی سپورٹ 1190 - 1187 کے لیول پر ہے اس لیول سے نیچے کی کلوز قیمت کو مزید نیچے نئے کم ترین لیول 1140 - 1100 تک لے جائے گی - میری خیال میں انتظار کیا جانا بہتر ہے اور سونے میں سیل کے لئے اضآفہ کا انتظآر کیا جائے کیونکہ مجھے یہ یقین ہے کہ جلد قیمت ریزسٹن تک جائے گی اور پھر واپس آئے گی - صرف ڈیلی کومو سے اوپر کی بریک ہی سونے میں درمیانی مدت کا رجحان تبدیل کرے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback