empty
 
 

20.09.201810:14 Forex Analysis & Reviews: سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 ستمبر 2018

Long-term review

سونے کی قیمت 1210 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے اور بئیرش چینل کے اندر کے ہے - میرے خیال میں ذیادہ امکان 1200-1195 کی قلیل مدتی سپورٹ سے نیچے کی بریک کا ہے تا کہ قیمت نئے کم ترین لیول تک جا سکے - اگست کے کم ترین لیول سے سونے کا اضافہ امپلسیو سے ذیادہ تصحیحی معلوم ہوتا ہے

Exchange Rates 20.09.2018 analysis

سبر لکیریں - بئیرش چینل

سرخ لکیر ۰ قلیل مدتی ریزسٹنس

گہری سبز لائن قلیل مدتی سپورٹ

قلیل مدتی ریزسٹنس 1210 کے لیول پر ہے اور قلیل مدتی سپورٹ 1200 - 1198 کے لیول پر ہے سونے کی قیمت نے اگست کے کم ترین لیول سے واپسی کی ہے لیکن اگست کے اختتام پر ٹاپ کرنے کے بعد سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 1210 کے لیول سے اوپر کی بریک بہت مثبت اشارہ ہو گا اور قیمت کو 1220 - 1230 کے لیول تک بھیجے گی جہاں نئی طویل مدتی ریزسٹنس ملی ہے - جب کہ دوسری طرف اگر قیمت قلیل مدتی سپورٹ سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو ہمیں 1180 کے لیول کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے مجھے یہ توقع ہے قیمت 1140 کے لیول تک نیچے جائے گی

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.