empty
 
 
04.10.2018 11:32 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 اکتوبر 2018


سونے کی قیمت نے 1200 کے لیول سے نیچے پُل بیک کیا ہے - یہ بُلز کے لئے اچھا اشارہ نہیں ہے - بہرحال امکان ہے کہ ہم سونے میں ہائیر لوو دیکھیں گے - اہم ریزسٹنس 1211 کے لیول پر ہے - بُلز کو اس رکاوٹ سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تا کہ قیمت اوپر کی جانب جا سکے - یہ پُل بیک ٹوٹے ہوئَے چینل ریزسٹنس کے بیک ٹیسٹ کا ایک عمدہ اشارہ ہوگا

This image is no longer relevant

سبز لکیریں - طویل مدتی بئیرش چینل

سرخ لکریں - تجارتی رینج


سونے کی قیمت ابھی بھی تجارتی رینج کے اندر ہے اور سبز بئیرش طویل مدتی چینل سے اوپر کی بریک کی کوشش میں ہے - ریزسٹنس 1211 کے لیول پر ہے اور صرف اس سے اوپر کی بریک سے درمیانی مدت کا رجحان تبدیل ہو گا سپورٹ 1190 - 1185 کے لیول پر ہے اور اس سے نیچے کی بریک تجارتی رینج کی زیریں حد کو چینلج کرے گی - مجھے یہ یقین ہے کہ 1198 کے لیول کے گرد ہائیر لوو ملنے کے واضح امکانات موجود ہیں جس کے بعد قیمت اوپر کی جانب ریزسٹنس کو توڑنے کے لئے جائے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback