empty
 
 
05.10.2018 03:54 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 اکتوبر 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ


یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9809۔0 کے لیول سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 9809۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا کہ 9865۔0 کے لیول پر ٹاپ کر سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9865۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9922۔0 تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 9743۔0 کے لیول پر ہے {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} سابقہ تجارتی موقع کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت ابھی بھی 9809۔0 اور 9922۔0 کے لیول کے درمیان تجارت کر رہی ہے لہذا ہمیں 113 پپس رینج کی توقع ہے - مزیر یہ کہ اگر قیمت 9865۔0 کے لیول پر پہلا ریزسٹنس توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو ہم پئیر کو دوسرے ریزسٹنس لیول 9922۔0 تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کر سکے - لہذا 9865۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 9922۔0 کا لیول ہو گا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کر سکے اور مزید 9963۔0 کے لیول تک جا سکے ۰ اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 9963۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک عمدہ لیول ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ بنائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9809۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 9743۔0 کے لیول تک ہو سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback