empty
 
 
05.10.2018 03:04 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 05 اکتوبر 2018

This image is no longer relevant

ستمبر کی 13 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی ظاہر کی گئی روزانہ کی تنزلی کی ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کررہا تھا جو کہ پئیر میں 3025۔1 - 3090۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئی تھی تب سے اب تک بئیرش کامیاب بئیرش بری آوٹ کو ظاہر کررہا ہے

بہرحال ایچ 4 چارٹ میں مارکیٹ موجود بُلش چینل کے اندر اضافہ کے رجحان کو قائم رکھنے میں ناکام رہی تھی - موجود چینل کی زیریں حد {جو کہ پئیر میں 3190۔1 کے لیول} کے گرد عمل میں آئی تھی پئیر میں واضح بُلش دباو بنانے میں نا کام رہی تھی

لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی رجحان بئیرش ہو گیا ہے جو کہ 3010۔1 کے لیول کی جانب جا رہا ہے {50 فیصد فیبوناسی لیول} اور اس کے بعد اس کا سفر 2940۔1 کے لیول {حالیہ ڈیمانڈ لیول} تک ہوگا

مزید یہ کہ 3190۔1 کے پرائس لیول {ٹوٹے ہوئی اضافہ کے چینل کی بیک سائیڈ} نے واضح بئیرش بہتری بنائی تھی جہاں حالیہ بُلش موو عمل میں آئی تھی

جب کہ دوسری طرف 3010۔1 - 3090۔1 کا پرائس زون 50 اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیولز ہیں - فی الوقت یہ اہم سپلائی لیولز کے طور پر سامنے آئے ہیں جب کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے پر پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے

حالیہ بئریش تنزلی اگر 3010۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے ہوتی ہے جس کا قائم رہنا ضروری ہے تا کہ 2900۔1 اور 2940۔1 کے لیولز تک قیمت جا سکے - بصورت دیگر مزید بُلش موو 3090۔1 {8۔61 فیصد فیبو} تک متوقع ہے

لہذا پئیر کا قلیل مدتی ہدف 2940۔1 اور 2900۔1 کے لیول پر ہوگا {روزانہ کے ٹوٹے ہوئی تنزلی کے رجحان کی پشت اور ایک اہم ایچ 4 ڈیمانڈ زون} اور ممکنہ طور پر یہ سفر 2845۔1 کے لیول تک بن سکتا ہے کہ اگر واضح بئیرش دباو عمل میں آتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback