empty
 
 
09.10.2018 10:53 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 09 اکتوبر 2018

This image is no longer relevant

یہ کہ 58۔130 کے لیول سے اوپر کی مضبوط بریک ہماری قابل ترجیح صورت نہ تھی - اس بریک سے ہمارے قلیل مدتی تجزیہ پر ذیادہ عمل در آمد ہوا ہے کیونکہ 49۔129 کے لیول تک تنزلی کا مطلب یہ ہے کہ نیلی ویوو 4 نیلی ویوو 1 کو اوور لیپ کر رہی ہے جس کہ اجازت ای ڈبلیو پی کے تحت نہیں ہے - لہذا ہم نے اپنا قلیل مدتی تجزیہ تبدیل کیا ہے نیلی یوو 1 کو 13۔133 کے لیول تک اوپر کیا ہے اور جاری تصحیح صرف نیلی ویوو 2 ہے

نیلی ویوو 2 نے پہلے ہی 8۔61 فیصد تصحیحی ہدف برائے نیلی ویوو 1 تک اضافہ کیا ہے اور ابھی نیلی ویوو سی لمبائی میں نیلی ویوو اے کے برابر ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ باٹم متوقع طور پر 49۔129 کے لیول پر ہے اور اوپر کی جانب نیلی ویوو 3 بننے کے قریب ہے

اس صورتحال کا پہلا عمدہ اشارہ 13۔130 کے لیول سے اوپر کی بریک اور ذیادہ اہم یہ کہ 42۔131 کے لیول سے اوپر کی بریک ہو گی جو کہ اس بات کا اشارہ ہوگی کہ نیلی ویوو 3 اوپر کی جانب 10۔138 کے لیول تک بن رہی ہے

آر 3: 131.45

آر 2: 130.88

آر 1: 130.58

پیوٹ : 130.13

ایس 1: 129.72

ایس 2: 129.49

ایس 3: 128.99

تجارتی تجاویز :

ہم نے یورو میں خرید 70۔130 کے لیول پر کی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 25۔129 کے لیول پر لگایا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو 75۔129 کے لیول پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 25۔129 پر ہی لگائیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback