empty
 
 
11.10.2018 03:09 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 اکتوبر 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے 7146۔0 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے جب کہ کمزور ریزسٹنس 7107۔0 کے لیول پر ہے - سپورٹ 7043۔0 اور 6980۔0 کے لیولز پر ملی ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ پہلے ہی 7107۔0 کے لیول پر موجود ہے - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7107۔0 کے اہم لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے جو کہ فی الوقت ایچ ون ٹائم فریم میں ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے - اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7043۔0 کے لیول سے اضافہ کے رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 7043۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا {7043۔0 کا لیول ڈبل باٹم ہے} تاکہ 7146۔0 کے لیول پر ٹاپ کر سکے - اسی تناظر میں اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 7146۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - 7043۔0 کے لیول کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - اس موقع سے ہمیں یہ توقع ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7043۔0 کے سپورٹ لیول سے اضآفہ کا عمل جاری رکھے گا تاکہ یہ 7146۔0 کے لیول تک جا سکے - اگر پئیر 7146۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب ہوتا ہے تو مارکیٹ 7146۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موقع بنائے گی تاکہ دوسرے ہدف 7179۔0 تک پہنچ سکے - بہرحال اگر 7043۔0 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback