empty
 
 

12.10.201814:27 Forex Analysis & Reviews: یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 اکتوبر 2018

Long-term review

Exchange Rates 12.10.2018 analysis


اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9875۔0 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 9875۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا تا کہ یہ 9865۔0 کے لیول پر ٹاپ کر سکے - آج پہلا ریزسٹنس 9865۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9922۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 9743۔0 پر ہے {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 9875۔0 اور 9999۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں 124 پپس رینج کی توقع ہے مزید یہ کہ اگر قیمت 9865۔0 کے لیول پر بریک آوٹ میں کامیاب رہتا ہے تو ہم پئیر کو دوسرے ریزسٹنس لیول 9922۔0 تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کر سکے - لہذا 9865۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 9922۔0 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کر سکے اور مزید اوپر 9963۔0 تک جا سکے - اس تمام کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 9963۔0 کا لیول حصول نفع کے لئے ایک بہترین لیول ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ بنائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر صورت حال تبدیل ہوتی ہے اور یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9875۔0 کا لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 9743۔0 کے لیول تک متوقع ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.