empty
 
 
15.10.2018 05:21 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 اکتوبر 2018

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی نے طویل مدتی تناظر میں 1500۔1 کے لیول سے اضآفہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ 1497۔1 کے لیول پر بنی ہے جو کہ ایچ 4 چارٹ میں 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول ہے - یہ لیول ممکنہ طور پر اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنائے گا - اسی طرح یورو / یو ایس ڈی پئیر 1569۔1 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے لہذا 1569۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 1620۔1 کا لیول ہوگا تا کہ ڈیلی ریزستنس 2 کو ٹیسٹ کیا جاسکے اور مزید اوپر 1714۔1 کے لیول تک جائے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا 1714۔1 کا لیول نفع کے حصول کا عمدہ لیول ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ بنائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی 1497۔1 / 1500۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید کمی 1422۔1 کے لیول تک ہو سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback