empty
 
 

15.10.201815:44 Forex Analysis & Reviews: اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 اکتوبر 2018

Long-term review

Exchange Rates 15.10.2018 analysis


اجمالی جائزہ

پیوٹ 7107۔0

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7146۔0 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے - جب کہ کمزور ریزسٹنس 7107۔0 کے لیول پر ہے - سپورٹ 7043۔0 اور 6980۔0 کے لیولز پر ہے اس کے ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ پہلے ہی 7107۔0 کے لیول پر موجود ہے اور یہ کہ اے یو ڈی / یو ایس دی پئیر ابھی بھی 7107۔0 کے لیول کے گرد کے تجارت کررہا ہے جو کہ ایچ ون ٹائم فریم میں فی الوقت ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ ہے - اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے 7043۔0 کے لیول سے اضافہ کے رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 7043۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا {یہ لیول 7043۔0 ڈبل باٹم لیول} ہے تاکہ یہ 7146۔0 کے لیول کے گرد ٹاپ کر سکے - اسی تناظر میں اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 7146۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - آج 7043۔0 کا لیول اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - اس پوائنٹ سے ہمیں یہ توقع ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7043۔0 کے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے گا تاکہ یہ 7146۔0 کے لیول پر موجود اپنے ہدف تک جا سکے - اگر پئیر 7146۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 7146۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موقع بنائے گی تاکہ اپنے دوسرے ہدف 7179۔0 تک جا سکے - بہرحال اگر 7043۔0 کے لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.