empty
 
 
17.10.2018 11:35 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2018


سونے نے شاید قلیل مدتی ٹاپ بنا لیا ہے - قیمت کا 12515- 1208 کے لیول تک واپس آنا متوقع ہے تاکہ ٹوٹی ہوئی ریزسٹنس کو واپس ٹیسٹ کر سکے کہ جو بھی سپورٹ میں تبدیل ہوا ہے - سونے کی قیمت کا سپورٹ ایریا کی جانب ہائیر لوو بنانا متوقع ہے جس کے بعد یہ 1250 -1260 کے لیولز تک اوپر جائے گا

This image is no longer relevant

سرخ لکیریں - بئیرش طویل مدتی چینل

سبز مستطیل - سپورٹ ایریا

سبز لکیریں - قیمت کی متوقع راہ

سونے کی قیمت کی قلیل مدتی سپورٹ 1217 کے لیول پر ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک سے قیمت 1210 - 1208 کے لیولز تک آئے گی سونے کی قیمت ابھی بھی 1240 کے لیول پر ہائیر ہائی بنا سکتی ہے لیکن مجموعی طور پر ہمیں قیمت کا نیچے کی جانب جانا متوقع ہے تاکہ یہ ہائیر لوو بنا سکے اور اس کے بعد 1250 - 1260 کے لیول تک جا سکے - مجھے حالیہ لیول سے ذیادہ اضافہ کی توقع نہیں ہے - قیمت ابھی بئیرش چینل میں تجارت کر رہی ہے - یہ درمیانی مدت کے لئے ایک بُلش اشارہ ہے - اسی وجہ سے مجھے یہ توقع ہے کہ سونے کی قیمت آخر کار 1270 کے لیول تک اوپر جا سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback