empty
 
 
29.10.2018 11:14 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 اگست 2018


یورو / یو ایس ڈی اپنی قلیل مدتی ریزسٹنس 1.1420- .1.1430 کو چیلنج کر رہا ہے - قیمت نے گزشتہ ہفتہ 1.1335 کے لیولز تک نیچے آئی تھی اور واپسی 1.14 کے لیول تک اوپر گئی تھی - روزانہ کی بنیادوں پر رجحان بئیرش ہو گیا ہے اور اضافہ کی موو کو ایک بڑے تنزلی کے رجحان میں تناظر میں تصحیحی انداز میں دیکھ رہے ہیں

This image is no longer relevant

کالے نقطے - درمیانی مضبوطی کی قلیل مدتی ریزسٹنس

سرخ نقطے : ذیادہ سے ذیادہ مضبوطی کی قلیل مدتی ریزسٹنس


یورو / یو ایس ڈی کی ریزسٹنس 1.1420 اور اگلی 1.1460 کے لیول پر ہے - سپورٹ 1.1385 اور اگلی 1.1335 کے لیولز پر ہے - رجحان واضح طور پر تنزلی کا ہے کیونکہ قیمت لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - میں اس اضآفہ کو ایک بڑے تنزلی کے رجحان کے تناظر میں لے رہا ہوں جس سے آخر کار یورو / یو ایس ڈی 1.12 کے لیول تک نیچے اجائے گا میرے نزدیک یہ صورتحال تب تک قابل ترجیح ہے کہ جب تک قیمت 1.1573- 1.16 کے لیولز سے نیچے ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback