empty
 
 
31.10.2018 03:46 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 31 اکتوبر 2018

This image is no longer relevant


ستمبر کی 13 تاریخ کو پئیر میں 3025۔1 - 3090۔1 کے لیولز کے گرد ظاہر کی گئی روزنہ کی تنزلی ٹرینڈ لائن سامنے آئی تھی جو کہ پئیر پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی - تب سے ابتک جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کامیاب بُلش بریک آوٹ کر رہا ہے


ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا - قلیل مدتی رجحان ایچ 4 بئیرش چینل کے اندر بئیرش ہو گیا ہے تاکہ ٹوٹے ہوئی اضافہ کے چینل کی بیک سائیڈ کو ٹیسٹ کر سکے


یہ کہ 2970۔1 کے پرائس لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی {50 فیصد فیبو لیول} نے 2790۔1 کے لیول مزید تنزلی بڑھائی تھی جہاں موومنٹ چینل کی زیریں حد اور 8۔79 فیصد فیبوناسی لیول موجود تھا


ایچ 4 چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے جو کہ حالیہ پرائس لیول 2700۔1 کے لیول کے گرد ہے - خرید کی انٹری حالیہ صورتحال میں تجویز کی جاتی ہے ایچ 4 چارٹ کی زیریں حد ہے


بُلش صورتحال کے درست رہنے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 2790۔1 کے لیول سے اوپر قائم رہے اور 3000۔1 کے لیول سے اوپر جلد بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے {جو کہ 50 فیصد فیبو لیول} ہے یہ ضروری ہے تا کہ قیمت 3200۔1 کے لیول کی جانب بُلش موو بنا سکے

جب کہ دوسری طرف 2790۔1 کے لیول سے نیچے کی حالیہ بئیرش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 2695۔1 اور 2660۔1 کے لیولز تک لے جائے گی اسی وجہ سے 2790۔1 کے لیول کے گرد پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے {8۔79 فیصد فیبوناسی لیول} تاکہ مزید تجارتی فیصلہ لیا جا سکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback