empty
 
 
02.11.2018 12:38 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 02 نومبر 2018

This image is no longer relevant


ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے

ستمبر کی 10 تاریخ کو 1500۔1 کے پرائس لیول نے عارضی بُلش بہتری بنائی تھی ایک تیز رفتار بُلش موو پرائس رینج کی بالائی حد 1750۔1 تک بنی تھی - بہرحال یورو / یو ایس ڈی بُلز قیمت کو اوپر کی جانب لے جانے میں ناکام رہے تھے


اکتوبر کی 10 تاریخ کو 1520۔1 کے لیول سے نیچے بن تھی {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} جس سے قیمت نے 1420۔1 کے لیول کی جانب راہ لی تھی

بہرحال 1430۔1 کے لیول کے گرد کی عارضی بُلش بہتری نے قیمت کو 1520۔1 کے لیول سے اوپر بھیجا تھا یہاں تک کہ اکتوبر کی 17 تاریخ کو 1520۔1 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

لہذا 1600۔1 کے لیول کے گرد ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں آیا تھا جس سے مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ وے میں اضافہ ہوا تھا

بہرحال حالیہ بُلش بہترین 1307۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئی تھی جس کے بعد 1400۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے

اگلا بُلش ہدف 1520۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر نطر ہونا ضروری ہے

مارکیٹ کی بئیرش صورتحال کو غآلب رہنے کے لئے یورو / یو ایس ڈی پئیر کو 1400۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھنا ضروری ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback