empty
 
 
19.11.2018 02:46 PM
بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 19 نومبر 2018

This image is no longer relevant


تجارتی تجاویز

ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ بی ٹی سی نے نیچے کی جانب تجارت کی ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی بی ٹی سی نے 5170 کے لیول پر جمعہ کے روز کا ہدف حاصل کیا تھا - چونکہ سیل کا دباو مضبوط ہے لہذا میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - سپورٹ 5170 کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 4795 {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن } پر موجود ہے

سپورٹ / ریزسٹنس

$5.614 –انٹرا ڈے ریزسٹنس

$5.170– انٹرا ڈے سپورٹ

$4.795 – متوقع ہدف

انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری تجارت کا اغاذ کریں - میٹآ ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback