empty
 
 
28.11.2018 04:00 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 نومبر 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7225۔0 کے لیول سے اضآفہ کے رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اس ہفتہ پئیر 7225۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا کہ 7299۔0 کے لیول کے گرد ٹآپ کر سکے لیکن اس نے 7242۔0 کے لیول کے گرد سے واپسی کی تھی آج پہلا ریزسٹنس لیول 7299۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 7352۔0 کے لیول کی جانب جاَئے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 7185۔0 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} لیول پر ہے سابقہ تجارتی متوقع کی بنیاد پر اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7250۔0 اور 7352۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں 102 پپس رینج کی توقع ہے مزید یہ کہ اگر رجحان 7299۔0 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو ہم پئیر کو 7299۔0 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ یہ ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کر سکے - لہذا 7299۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 7352۔0 کا لیول ہے تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کر سکے اور مزید اوپر 7394۔0 کے لیول تک جا سکے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 7394۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک عمدہ لیول ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ بنائے گا جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7185۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 7069۔0 کے لیول تک ہو سکتی جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback