empty
 
 
28.11.2018 03:42 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 28 نومبر 2018

This image is no longer relevant


ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا - تب سے قلیل مدتی رجحان بئیرش ہو گیا ہے جو کہ ظآہر کی گئی تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے

ایچ 4 چارٹ میں 2700۔1 کے پرائس لیول کے گرد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور سولڈ ہوگیا تھا جہاں نفع بخش خرید کی انٹریز کی تجویز دی گئی تھی

یہ کہ 3170۔1 - 3200۔1 کے پرائس لیول کے گرد تیز رفتار بُلش موو بنی تھی جہاں ایک اور ڈیسنڈنگ ہائی موجود تنزلی کے رجحان کے گرد عمل میں آیا تھا

اس سے حالیہ بئیرش پُل بیک موجود کنسولیڈیشن زون 2750۔1 ۰ 2880۔1 کے لیول تک بنا ہے جہاں ایچ 4 چارٹ میں حالیہ سائیڈ وے موو عمل میں آئی تھی

فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2880۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کا کامیاب بُش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا {موجودہ کنسولیڈیشن رینج کی بالائی حد} -

مزید یہ کہ ایک تیز رفتار بئیرش موو 2750۔1 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی

اگر 2750۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی قائم رہتی ہے تو حالیہ صورتحال بئیرش فلیگ کے تسلسل کا انداز بنا سکتا ہے

تسلسل کا انداز کا ابتدائی بئیرش ہدف 2600۔1 کے لیول کے گرد ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback