empty
 
 
11.12.2018 03:30 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 11 دسمبر 2018

This image is no longer relevant


نومبر کے وسط سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2880۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کا کامیاب بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا {جو کہ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی بالائی حد} ہے

جب کہ دوسری طرف گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران 2720۔1 کے لیول سسے نیچے کے بریک آوٹ کی دو ناکام کوشیش کی گئیں تھیں

جمعہ کی کنسولیڈیشن کے دوران جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2780۔1 کے لیول سے اپور کی بُلش کلوزنگ رکھنے میں ناکام رہا تھا {6۔79 فیصد فیبوناسی} لیول ہے اسی وجہ سے 2700۔1- 2660۔1 کے {ہسٹاریکل باٹم} لیول سے نیچے کی واضح تنزلی کل عمل میں آئی تھی

موجودہ صورتحال بئیرش فلیگ تسلسل انداز کے طور پر رہ سکتی ہے لیکن اس کے لئے 2660۔1 کے لیول {اہم ڈیلی کم ترین لیول} سے نیچے قیمت کا روزانہ کی بنیادوں پر رہنا ضروری ہے

یہ کہ 2660۔1 - 2700۔1 کے پرائس زون کی جانب کا کوئی بھی بُلش پُل بیک ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لیا جانا چاھیے ایس ایل کو 2750۔1 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز ہونا چاھیے

بئیرش فلیگ تسلسل انداز کا متوقع ہدف 2300۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے - ابتدائی بئیرش ہدف 2580۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback