empty
 
 
13.12.2018 02:15 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13 دسمبر 2018

This image is no longer relevant


یہ کہ کمزور ریزسٹنس 67۔128 کی بریک کے ساتھ یورو / جے پی وائے 05۔129 کے لیول پر ریزسٹنس کو چیلنج کر رہا ہے جو کہ ویوو سی برائے بی کو بہترین انداز میں مکمل ہونے دے گی اور طویل مدتی ہدف 66۔123 کے لیول تک تنزلی کے لئے راہ ہموار کرے گی

قلیل مدتی تناظر میں ہمیں 68۔128 کے لیول سے نیچے کی بریک کی ضرورت ہے اور ذیادہ اہم یہ کہ 56۔128 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی ضرورت ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو بی مکمل ہو گئی ہے اور نیچے کی جانب ویوو سی بن رہی ہے

اسی تجزیہ کے تحت کسی بھی صورت میں 29۔129 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک نہیں ہونی چاھیے - 29۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک ویوو بی تکون کو منسوخ کرے گی اور 15۔130 اور اس سے اوپر کی جانب ریلی کی کال دے گی

آر 3: 129.29

آر 2: 129.05

آر 1: 128.90

پیوٹ : 128.81

ایس 1 : 128.68

ایس 2 : 128.50

ایس 3 : 128.15

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 05۔128 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ + ریورس لیول 35۔129 کے لیول تک اوپر کریں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback