empty
 
 
14.12.2018 03:43 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 دسمبر 2018


سونے کی قیمت 1239 - 1240 کے سپورٹ ایریا کی جانب پُل بیک کر رہی ہے - اس پُل بیک اہم قلیل مدتی ہدف 1235 کا لیول ہے جہا٘ں قلیل مدتی 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ملی ہے - بُلز یہ چاھیں گے کہ یہ تنزلی کا عمل یہاں رُک جائے

This image is no longer relevant

سبز مستطیل - سپورٹ لیولز

سرخ مستطیل - قلیل مدتی اہداف

سبز لکیر طویل مدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن

نیلی لکیر - قلیل مدتی ٹرینڈ لائن سپورٹ

سونے کی قیمت لوئیر لوو اور لوئیر ہائی روزانہ کی نبیادوں پر بنا رہی ہے - قیمت ممکنہ طور پر 38 فیصد فیبوناسی لیول کی جانب اور اضافہ کی سلوپنگ نیلی ٹرینڈ لائن سپورٹ کی جانب بڑھ رہی ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک کمزوری کا اشارہ ہوگا سب سے اہم قلیل مدتی سپورٹ لیول حالیہ بلند ترین لیول 1231-1230 پر ہے جس کو ہم نے ابھی توڑا ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک کمزوری کا ایک اہم اشارہ ہوگی - بُلز کوئی بڑا پُل بیک نہیں دیکھنا چاھیں گے بُلش صورتحال کے لئے سبز ٹرینڈ لائن میرے کے اہمیت کی حامل ہے - جب تک قیمت اس لیول سے اوپر ہے تب تک بُلز درمیانی مدت کے تناظر میں صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback