empty
 
 
14.12.2018 03:03 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 دسمبر 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے ایچ 4 چارٹ میں 9951۔0 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے آج پہلا سپورٹ لیول فی الوقت 9951۔0 کے لیول پر ہے اور قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کررہی ہے - ٹیکنیکل صورت حال میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - رجحان بُلش ہے اور یہ 0142۔1 اور اوپر کی جانب کا لیول قریب مدتی تناظر میں ٹیسٹ کر رہا ہے - مزید یہ کہ قیمت ابھی بھی 9951۔0 کے لیول سے اوپر مضبوط سپورٹ ٹیسٹ کر رہی ہے جو کہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ لیول ہے - سپورٹ سے قیمت تین مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9951۔0 اور 0058۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا لہذا مضبوط سپورٹ 9951۔0 کے لیول پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 0058۔1 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ 0058۔1 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں مارکیٹ 0058۔1 / 995۔0 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی جس کا پہلا ہدف 1042۔1 کا لیول ہے - جو کہ 0216۔1 کے لیول کی جانب جائے گا بہرحال اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 0058۔1 کا ریزسٹنس لیول آج توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9863۔0 کے لیول تک آئے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback