empty
 
 
18.12.2018 03:51 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 دسمبر 2018

This image is no longer relevant


یورو / جے پی وائے ایک عمدہ انداز میں نیچے آیا ہے اور فی الوقت یہ 70۔127 کے لیول کے قریب ویوو بی سپورٹ لائن کو ٹیسٹ کر رہا ہے ہمیں یہ توقع ہے کہ سپورٹ ٹوٹ جائے گی تاکہ نیچے کی جانب تسلسل 61۔123 کے لیول تک بن سکے جس کے بعد 10 سالہ طویل تکونی کنسولیڈیشن مکمل ہو جائے گی

قلیل مدتی تناظر میں 70۔127 کے تکونی سپورٹ سے نیچے کی واضح بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو سی بن رہی ہے پہلا ہدف 61۔126 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد 19۔125 اور طویل مدتی ہدف 61۔123 تک قیمت جا سکے

آر 3 : 128.91

آر 2 : 128.56

آر 1 : 127.96

پیوٹ : 127.70

ایس 1 : 127.22

ایس 2 : 126.61

ایس 3 : 126.08

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 05۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 65۔128 کے لیول تک نیچے کیا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback