empty
 
 
18.12.2018 04:17 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 18 دسمبر 2018

This image is no longer relevant

نومبر کے وسط سے ایچ 4 چارٹ میں 2780۔1 - 2870۔1 کے لیولز کے گرد موجود تنزلی کی ٹرینڈ لائن پر کامیاب لوئیر ہائی بنا تھا

اس کے کچھ دیر بعد 2500۔1 کے لیول کی جانب ایک تیز رفتار تنزلی کی موو بنی تھی جس کے بعد 12 دسمبر کو ایک تیز رفتار بُلش موو بنی تھی

ایچ 4 چارٹ میں بُلش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز 2660۔1 - 2680۔1 کے لیولز پر موجود نیک لائن کے ساتھ بنا ہے پیٹرن کی تصدیق کا بُلش ہدف 2880۔1 کے لیول پر دوبادہ موجود ہے

اگر حالیہ بُلش پُل بیک 2660۔1 - 2700۔1 پرائس زون کی جانب جگہ بناتا ہے تو اس کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے کیونکہ یہ پرائس زون ایچ 4 چارٹ میں موجود ٹوٹی ہوئی کنسولیڈیشن رینج کی بیک سائیڈ ہے

بئیرش تسلسل انداز کا متوقع ہدف 2300۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے - ابتدائی بئیرش ہدف 2580۔1 کے لیول پر جب کہ ایس ایل 2800۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback