empty
 
 
24.12.2018 02:33 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 دسمبر 2018


سونے کی قیمت نے نیاء ذیادہ سے ذیادہ بلند ترین لیول بنا لیا ہے - بہرحال بُلز کے لئے ایچ 4 میں کچھ بئیرش ڈائیورجنس کے اشارے انتباہ ہیں - قیمت 1365 کے لیول سے ہونے والی تنزلی کے 50 فیصد فیبوناسی لیول پر رُکی ہے - ہماری نگاہ آر ایس آئی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن پر ہونی چاھیے تاکہ واپسی یا مزید اضآفہ کے لئے اشارہ مل سکے

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - قلیل مدتی ٹرینڈ لائن سپورٹ

پیلی لکیر - بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس

سبز لکیر - اہم ٹرینڈ لائن سپورٹ

سونے کی قیمت نے ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - آیچ 4 چارٹ میں آر ایس ائی ڈائیورج کر رہا ہے - آر ایس ائی کی پیلی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک مضبوطی کا اشارہ ہو گی اور میں اس کے برخلاف نہیں جاوں گا - حالیہ لیولز سے واپسی اور 1253 کے قلیل مدتی سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک سے 1240 کے قلیل مدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن لیول تک پُل بیک کی راہ ہموار ہوگی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback