empty
 
 
02.01.2019 02:14 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 جنوری 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

پیوٹ : 6882۔0

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا تھا جو کہ گزشتہ ہفتہ 6705۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوا تھا - 6705۔0 کا لیول گولڈن ریشو {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} جس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - آر ایس ائی انڈیکس اوور باٹ ہے کیونکہ یہ 70 کے لیول سے اوپر ہے آر ایس ائی ابھی بھی اضافہ کے رجحان کے اشارے دے رہا ہے جو کہ یہ ابھی بھی موونگ ایوریج 100 سے اوپر ہے اس تمام کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ پیوٹ پوائنٹ 6882۔0 کے لیول پر ہے یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گی اسی تناظر میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 6800۔0 کے لیول پر تجویز کئے جاتے ہیں جن کا پہلا ہدف 6882۔0 کا لیول ہوگا اور اس پوائنٹ سے پئیر اضآفہ کی موو بناتے ہوئے 6882۔0 کے لیول تک جائے گا اور مزید یہ 6984۔0 کے لیول تک اوپر جائے گا - 6984۔0 کا لیول آج مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا - جب کہ دوسری طرف اگر 6705۔0 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے -

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback