empty
 
 
04.01.2019 02:10 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 جنوری 2019

This image is no longer relevant

فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 2690۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت 30 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کر رہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں نے اے او اوسکیلیٹر اور اے سی اوسکیلیٹر صفر کے لیول سے اوپر ہیں جو کہ ایک اور اضآفہ کی موو کا اشارہ ہے - ایشیائی سیشن میں صورتحال نیوٹرل تھی لیکن یورپی شیشن میں یہ مضبوطی کو ظاہر کر رہا ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 2720۔1 کے لیول اور 2760۔1 کے لیول پر ہے

Summary
Urgency
Analytic
Petar Jacimovic
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم فروری قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback