empty
 
 
09.01.2019 10:53 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 09 جنوری 2019

This image is no longer relevant


ہمیں ابھی بھی یہ توقع ہے کہ 65۔137 کے لیول سے نیچے کی بریک ہوگی اور یہ تنزلی کے عمل کو محدود کرے گا اور اضآفہ کی موو 91۔139 اور 96۔140 کے لیول تک بنائے گی اور یہ ویوو آئی کے مکمل ہونے سے قبل ہوگا اور اس سے بعد ایک بڑی تصحیحی تنزلی شروع ہوگی

صرف 65۔137 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ وقت سے پہلے ویوو آئی میں ٹاپ موجود ہے اور 07۔134 کے لیول تک ویوو 2 بن رہی ہے

ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ برایگزٹ ڈیل کے تحت اتار چڑھاو ذیادہ رہے گا جس پر ووٹنگ جمعرات 14 جنوری کو پارلیمینٹ میں ہوگی


آر 3: 139.91

آر 2: 139.25

آر 1: 138.75

پیوٹ : 137.95

ایس 1: 137.65

ایس 2: 137.07

ایس 3: 136.62

تجارتی تجاویز

ہم نے پاونڈ میں 65۔134 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے او سٹاپ لاس لیول 50۔137 پر لگائیں گے - 44۔139 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 85۔137 تک اوپر کریںگے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback