empty
 
 
15.01.2019 02:09 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 جنوری 2019


آج ہم نے سال 2007 سے سونے کے ہفتہ وار چارٹ کا مطالعہ کیا ہے - سونا قلیل مدتی تناظر میں بُلش ہے اور ہم نے قلیل مدتی اہداف 1310 - 1320 پر بات کی تھی اور امکان ہے کہ یہ اضافہ کا رجحان قیمت کو 1350 - 1360 کے لیولز تک لے جائے گا لیکن اگر یہ لیول ٹوٹ جاتا ہے تو کس بات کی توقع ہو سکتی ہے

This image is no longer relevant


سبز لکیر - طویل مدتی سپورٹ

سرخ لکیر اہم ٹرینڈ لائن ریزسٹنس

سونے کی قیمت نے سبز ٹرینڈ لائن سپورٹ کا لحاظ کیا ہے اور اضافہ کیا ہے اور یہ ابھی1350 کے لیول پر بنی سرخ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کی جانب جا رہی ہے - اس لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت 1550- 1600 کے لیول تک جائے گی بہرحال مجھے یقین ہے کہ ابتدائی منسوخی کے ملنے کے امکانات ذیادہ ہیں اور 1350 کے لیول تک پُل بیک ہو سکتا ہے جس کے بعد بریک آوٹ ہوگا - مجموعی طور پر اگر قیمت سبز ٹرینڈ لائن سپورٹ کو توڑ لیتی ہے تو بُلش صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے - جس کے بعد ہم 1000 سے 700- 800 یا نیچے کی جانب قیمت کے جانے کی بات کریں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback