empty
 
 
16.01.2019 02:35 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 جنوری 2019


سونے کی قیمت قلیل مدتی تکونی انداز میں موجود ہے - درمیانی مدت کا رجحان بُلش ہے - اگر تکون اوپر کی جانب ٹوٹ جاتی ہے تو ہمیں قیمت کا 1310 - 1320 کے لیول تک جانا متوقع ہے یہ ذیادہ ممکنہ صورتحال ہے اگر سونے کی قیمت نیچے کی جانب کی بریک کرتی ہے تو ہم قیمت کو 1270 کے لیول یا اس سے نیچے جاتا دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant


سبز مستطیل - سپورٹ ایریا

جامنی لکیر - بُلش چینل

کالی لکیر - تکونی انداز

سونے کی قیمت بُلش چینل کے اندر ہے اور قلیل مدتی تکونی انداز کے اندر ہے - ریزسٹنس 50۔1295 اور سپورٹ 1286 کے لیول پر ہے - اگر 1286 قائم رہنے میں ناکام رہتا ہے تو ہم سونے کی قیمت کو چینل کی زیریں حد تک جاتا دیکھ سکتے ہیں اور یہ ممکنہ طور پر پہلے سبز مستطیل 1276- 1280 تک بھی جا سکتی ہے - 1310-1320 کے لیولز تک قلیل مدتی تجزیہ کو قائم رکھنے کے لئے بلز کے لئے یہ ضروری ہے کہ قیمت 1270 - 1275 کے لیولز سے اوپر رہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback