empty
 
 
18.01.2019 07:14 PM
لینیر چینلز کے ساتھ جی بی پی / یو ایس ڈی کے قلیل مدتی ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 18 جنوری 2019


نیلے چینل کی بنیاد کل کی پرائس موومنٹ ہے

جامنی چینل کی بنیاد گزشتہ دو دن کی کنسولیڈیشن ہے

پیلے چینل کی بنیاد گزشتہ 3 روز کی کنسولیڈیشن ہے

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی میں حالیہ بُلش موو 2700۔1 کے لیول کے گرد سے بننے والی موو کل کے رُک گئی ہے جس سے بدھ کے دن سے اس نے اپنی بُلش مضبوطی کو کھو دیا ہے

چارٹ میں بُلش موو کی مضبوطی کا نہ ہونا ملا ہے لہذا آج کی موو ایک سائیڈ وے سائیڈ کنسولیڈیشن میں تبدیل ہوئی ہے

پئیر فی الوقت ایک مختصر چینل میں تجارت کر رہا ہے {جامنی چینل} جو کہ آج ابتدا میں نیلے چینل کے بریک آوٹ کے بعد کی صورتحال ہے

یہ کہ نیچےجی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کی انٹرا ڈے سپورٹ کی جانب 2900۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے جو کہ پیلے چینل کی درمیانی رینج ہے

یہ کہ 2900۔1 کے لیول کی جانب کے کسی بھی بئیرش پُل بیک کو قلیل مدتی خرید کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے

جب کہ دوسری طرف 2900۔1 - 2880۔1 کے لیولز سے نیچے کی تنزلی {درمیانی رینج کی سپورٹ} سے ایک تنزلی 2830۔1 اور 2780۔1 کے لیولز تک بنے گی جہاں پیلے چینل کی زیریں حد موجود ہے

اوپر کی جانب دیکھتے ہوئے جی بی پی / یو ایس ڈی کی اہم ریزسٹنس 3020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے جہاں بئیرش تنزلی کی توقع کی جانی چاھیے

اسی وجہ سے 3020۔1 کے لیول سے اوپر کا واضح بریک آوٹ خریداروں کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 3080۔1 اور 3100۔1 کے لیولز تک جا سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback