empty
 
 
23.01.2019 02:50 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 جنوری 2019


سونا اگست کے ماہ سے اضافہ کے رجحان میں ہے اور یہ 1160 کے لیول سے 1300 کے لیول کے قریب جانے میں کامیاب رہا ہے جہاں اس کے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول حاصل کیا ہے - اگرچہ ٹیکنیکلی ہم بُلش رجحان میں ہیں اور قیمت کا یہ پُل بیک تصحیحی خیال کیا جانا چاھیے ہمیں بئیرش صورتحال کو بھی نظر انداز نہیں کرنا چاھیے

This image is no longer relevant


سبز مستطیل - اگلا ہدف کہ اگر 1300 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جائے

سرخ مستطیل - فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول

سونے کی قیمت 8۔61 فصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ریزسٹنس تک گئی ہے اور وہاں سے واپس ہوئی ہے یہ بہت اہم فیبوناسی لیول ہے کیونکہ عموما اس لیول کے گرد رجحان تبدیل ہوتا ہے لہذا جب تک قیمت 1300 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے تب تک ہم محتاط ہیں اور ایک بڑے پُل بیک کے لئے بئیرش صورتحال بن سکتی ہے - اگر یہ ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو ہمیں قیمت کا 1320 کے لیول تک جانا متوقع ہے قلیل مدتی سپورٹ 1270 کے لیول پر ہے اور اس سے نیچے کی بریک کمزوری کا اشارہ ہوگا - 1250 - 1225 کے لیول سے نیچے کی موو اس بات کے امکانات میں اضآفہ کرے گی کہ قیمت 1160 کے لیول سے نیچے چلی جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback