empty
 
 
05.02.2019 09:36 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 فروری 2019


کل یورو / یو ایس ڈی نے کوئی خاص تجارت نہیں کی تھی کیونکہ قیمت 14۔1 کے سپورٹ اور 15۔1 کے ریزسٹنس لیولز کے درمیان کی مختصر رینج میں تجارت کی تھی - 1430۔1 کے لیول پر قلیل مدتی سپورٹ چینلج ہوئی ہے اور اس بات کا اشارہ ہے کہ کمزوری موجود ہے اور قیمت 1360۔1 کے لیول تک آنے والے سیشنز میں ممکنہ طور پر جا سکتی ہے

This image is no longer relevant


سبز مستطیل - اوور باٹ آر ایس آئی کے ساتھ ٹاپنگ انداز

نیلی مستطیل - قلیل مدتی سپورٹ ایریا

سرخ لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

کالی لکیر - ممکنہ بریک ڈاون موو

قلیل مدتی سپورٹ آج کے سیشن کے ابتداء میں چینلج ہوئی ہے - 1430۔1 - 1420۔1 کے لیولز سے نیچے کی 4 اوور کلوزنگ سے قیمت 14۔1 کے لیول تک جائے گی جو کہ اگلا سپورٹ لیول ہے - 14۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کے امکانات ذیاہد ہوں گے کہ اگر ہم 1430۔1 - 1420۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک دیکھ لیتے ہیں - اس کے ایک بڑا پُل بیک کم از کم 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 1375۔1 اور 1355۔1 کے لیول تک ہوگا جو کہ ممکنہ اہداف ہیں - سپورٹ 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول پر اہم ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک سے قیمت ڈرامائی انداز میں 1280۔1 کے لیول تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback