empty
 
 
12.02.2019 10:57 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 فروری 2019


یورو / یو ایس ڈی نے جنوری کے کم ترین لیول کے مقابلہ میں نیاء لوئیر لوو بنایا ہے - یہ درمیانی اور طویل مدتی تناظر کے لئے بئیرش رجحان کا بننا ہے - ہماری اضافہ کی توقعات کی تصدیق نہیں ہوئی ہے کیونکہ قیمت 1350۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے اور ایک نیاء کم ترین لیول 1280۔1 کے لیول سے نیچے بنا ہے - بہرحال مجھے یقین ہے کہ بئیرز ایک بہترین انٹری پوآئنٹ حاصل کریں گے جو کہ باونس کے بعد ہوگا جس کے بعد مارکیٹ میں حالیہ لیول سے شارٹ پوزیشن لی جاسکے گی

This image is no longer relevant


سرخ لکیر - اہم ٹرینڈ لائن ریزسٹنس

سبز لکیر - ٹرینڈ لآئن سپورٹ

کالی مستطیلیں - اضآفہ کا ہدف

کالی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس


نئے لوئیر لوو سے قطع نظر آر ایس ائی نے بُلش ڈائیورجنس فراہم کی ہے - 15۔1 کے لیول سے مجموعی تنزلی مکمل ہوگئی ہے اور اگر یہ مکمل نہیں ہوئی ہے تو ہمیں اضافہ کی توقع ہے - اضافہ کا ہدف 1360۔1 - 1370۔1 اور اس کے بعد 1420۔1 کا لیول ہے - جب تک قیمت سرخ تنزلی کی سلوپنگ ٹرینڈ لآئن سے نیچے ہے تب تک رجحان بئیرش ہی ہے - درمانی سے طویل مدتی تناظر کے لئے ہدف 10۔1 کا لیول ہے کہ جب تک قیمت 15۔1 کے لیول سے نیچے تجارت جاری رکھے ہوئے ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback