empty
 
 
13.02.2019 04:04 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 فروری 2019


یورو / یو ایس ڈی نے ایک روز کی تاخیر کے بعد آخر کار اضآفہ کیا ہے - قیمت ہمارے پہلے ہدف 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک گئی ہے جو کہ 15۔1 کے لیول سے ہونے والی مجموعی تنزلی کا لیول ہے بُلش ڈائیورجنس نے ہمیں انتباہ کے اشارے دئیے ہیں تاکہ اضآفہ بن رہا تھا - مجھے یقین ہے کہ اضآفہ کا عمل ابھی ختم نہیں ہوا ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن-

سبز لائن - اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن

کالی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

کالی مستطیل - اضآفہ کا ٹارگٹ ایریا

یورو / یو ایس ڈن کے 1260۔1 کے لیول سے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک آضآفہ کیا یے - 13۔1 - 1330۔1 کا ایریا ایک اہم سپورٹ ایریا ہے اور لہذا بُلز اور بئیرز کے درمیان کشمکش جاری ہے - 1350۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک قیمت کو 14۔1 کے لیول تک لے جائے گی جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے جہاں سے ہمیں ایک اور لوئیر ہائی دیکھنے کو مل سکتا ہے - بُلز کے لئے اہم سٹاپ حالیہ کم ترین لیول پر ہے جب کہ بئیرز پر سکون انداز میں صورتحال کو اپنے قابو میں رکھیں گے کیونکہ قیمت سرخ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے کم ہے




انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback