empty
 
 
15.02.2019 02:56 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 فروری 2019


سونے کی قیمت نے 1300 - 1317 کے لیولز کی درمیان کی رینج میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - جب تک قیمت 1280 - 1275 کے لیول اوپر ہے اور بُلش چینل میں ہے تب تک رجحان بُلش ہی رہے گا - 1326 کے لیول پر ٹاپ کرنے کے بعد {1320 کا لیول میرا ہدف} تھا مجھے کم از کم 1300 کے لیول تک پُل بیک کی توقع تھی - ُپُل بیک 1302 کے لیول تک ہوا تھا ابھی تک قیمت سپورٹ کا لحاظ کئے ہوئے ہے

This image is no longer relevant


جامنی لکیریں - بُلش چینل

پیلی مستطیل - سپورٹ

کالی مستطیل - ریزسٹنس

سونے کی قیمت 1302 اور 1317 کے لیولز کے درمیا تجارت کر رہی ہے ریزسٹنس سے اوپر کی واضح بریک سے قیمت 1326 کے لیول تک جائے گی اور ممکنہ طور پراس سے اوپر کی بریک کرے گی - ہمارا اگلا ہدف 1330 - 1340 کا لیول ہے اور اگر سپورٹ 1300 کا لیول قائم رکھنے میں ناکام رہتی ہے تو ہم قیمت کو 1280 کے لیول کی جانب جاتا دیکھ سکتے ہیں - درمیانی مدتی کا رجحان بُلش ہے کہ جب تک قیمت بُلش چنیل کے اندر ہے جیساء کہ ہم نے اوپر ڈیلی چارٹ میں ظاہر کیا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback