empty
 
 
15.02.2019 05:35 PM
فروری 15 2019 : یورو / یو ایس ڈی اپنی ڈیلی موونگ چینل کے اندر قائم رہنے میں ناکام رہا ہے

This image is no longer relevant


جون 2018 سے یورو / یو ایس ڈی پئیر قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے جو کہ ظآہر کئے گئے بئیرش چینل {سرخ} کے اندر ہے

نومبر کی 13 تارِیخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیولز کےگرد بُلش بہتری بنائی تھی جہاں حالیہ بُلش موو ظآہر کئے گئے قلیل مدتی بئیرش چینل {نیلے رنگ} سے اوپر عمل میں آئی تھی

یہ کہ 1430۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی اس بات کے لئے درکار تھی کہ قیمت 1520۔1 کے لیول تک مزید بُلش موو بنا سکے - بہرحال مارکیٹ 1430۔1 کے لیول کے گرد اب سے چند مرتبہ واضح ببئیرش منسوخی بنا رہا ہے

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 31 جنوری سے ابتک اپنی بُلش موو کو کھویا ہے کہ جب 1514۔1 کے لیول کے بئریش غلبہ والی کینڈل سٹک عمل میں آئی تھی جہاں ایک اور ڈیسنڈنگ ہائی تب بنا تھا

فروری کی 5 کو 1420۔1 کے لیول سے نیچے ڈیلی بئیرش کلوزنگ کے حالیہ بُلش بہتری کے عمل کو منسوخ کر دیا تھا

اس سے مزید بئیرش موو 1300۔1 -1270۔1 کے لیول کے لی جانب عمل میں آئی ہے جہاں ڈیلی چینل کی زیریں حد عمل میں آئی تھی

یورو / یو ایس ڈی پئیر ڈیلی چینل میں بُلش قائم رکھنے میں ناکام رہا تھا کہ جب چارٹ یں بُلش کمزوری کے ابتدائی اشارے عمل میں آئے تھے

جب کہ دوسری طرف بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق ہوسکتی ہے کہ اگر 1250۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی روزانہ کی بنیادوں پر عمل میں آتی ہے - ہدف کا ہدف 1000۔1 کے لیول پر موجود ہے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو کاونٹر ٹرینڈ خرید کی انٹری پر نظر رکھنا چاھیے جو کہ حالیہ کم ترین لیول 1285۔1 کے گرد ملے گی یہ ظآہر کئے گئے موومنٹ چینل کی زیریں حد ہے

ٹاِئٹ سٹاپ لاس کو 1240۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے جب کہ نفع کے اہداف 1350۔1 اور 1420۔1 کے لیول کے گرد ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback