empty
 
 
18.02.2019 11:06 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 فروری 2019



سونے کی قیمت نے قلیل مدتی ریزسٹنس 1317 سے اوپر کی بریک کی ہے اور یہ ہمیں ایک اہم قلیل مدتی بُلش اشارہ دیا ہے جس سے اگلا ہدف 1330 - 1340 کا لیول ہے - اہم سپورت 1302 کے لیول تک اوپر گئی ہے جب کہ 1311 کا لیول بھی اہم لیول ہے

This image is no longer relevant

جامنی لکیریں - بُلش چینل

نیلی لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

پیلی مستطیل - سپورٹ

کالی مستطیل - ریزسٹنس

سونے کی قیمت نے مضبوطی کے اشارے دئیے ہیں اور ہم 1330 کے لیول تک نیاء ہائیر ہائی دیکھ سکتے ہیں - سونے کی قیمت نے ہائیر ہائی اور ہائی لوو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے بُلش چینل کے اندر ہے - رجحان تبدیل نہیں ہوا ہے اور درمیانی مدت کا رجحان بُلش ہے - صرف 1300 کے لیول سے نیچے کی بریک سے رجحان تبدیل ہوگا - یہ ابھی اہم سپورٹ ایریا ہے جس کو بُلز کو قائم رکھنے کے لئے ضروری ہے اور قیمت کو طویل مدتی نیلی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس ایریا 1350 تک لے جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback