empty
 
 
20.02.2019 10:30 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 20 فروری 2019

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی کا فی گھنٹہ آوورلی چارٹ یہاں دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے تاکہ ویوو تجزیہ کا قلیل مدتی جائزہ لیا جا سکے - خرید کے زون میں اپنی ریزسٹنس لائن کو توڑنے کے بعد یورو / یو ایس ڈی پئیر کل توقع کے مطابق نیچے کی جانب گیا تھا تاکہ 1275 کے لیول پر موجود ریزسٹنس لائن کی بیک سائیڈ کو ٹیسٹ کر سکے اس کے ساتھ ساتھ 1233۔1 اور 1334۔1 کے لیولز کے درمیان کی ریلی کا 618۔0 فیصد فیبوناسی سپورٹ 1270۔1 کے لیول پر ہے - بُلز 1270۔1 / 1275۔1 کے سپورٹ لیولز کے گرد کنورجنس کا کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے اس کے علاوہ اس نے 1355۔1 کے لیول پر عارضی ہائی بنایا تھا - جب تک قیمت 1275۔1 کے کم ترین لیول سے نیچے ہے تب تک یورو / یو ایس ڈی پئیر کا ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنانا متوقع ہے - جیساء کہ یہاں ظآہر کیا گیا ہے قیمت کا اگلے چند ہفتوں میں 1495۔1 کے لیول تک جانا متوقع ہے فوری قلیل مدتی سپورٹ کو 1307۔1 / 1310 کے لیول تک ممکنہ تصحیح کے طور پر لینا چاھیے - یہاں سے بُلش واپسی بُلز کو دوبارہ عمل میں لائے گی

تجارتی تجاویز

کل لی گئیں لانگ پوزیشنز پر مکمل یا جزوی نفع لیں اور 1310۔1 کے لیول کے گرد دوبارہ خرید پر نظر رکھیں - سٹاپ لاس لیول 1210۔1 پر ہے اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback