empty
 
 
20.02.2019 11:10 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 فروری 2019

-

سونے کی قیمت نے ہمارے تمام قلیل مدتی اہداف کو 1317 کے لیول سے اوپر کی بریک سے قبل حاصل کر لئے ہیں کہ جب ہمارا سابقہ بُلش اشارہ دیا گیا تھا قیمت ہماری بالائی چینل کی باونڈری تک گئی ہے اور 1340 کا لیول ہمارا ہدف تھا اور ہم نیوٹرل ہیں

This image is no longer relevant


جامنی لکیریں - بُلش چینل

پیلی مستطیل - اہم سپورٹ ایریا

کالی مستطیل - قلیل مدتی ریزسٹنس {ٹوٹ گئی ہے} اور یہ ابھی سپورٹ لیول ہے

سونے ک قیمت ہمارے ہدف 1330 -1340 کے لیول تک گئی ہے اور یہ اپر چینل باونڈری ہے - سونے کی قیمت میرے خیال کے مطابق اپنے ذیادہ سے ذیادہ قلیل مدتی ہدف تک جا چکی ہے اور حالیہ لیول پر میں نیوٹرل رہنے کو ترجیح دوں گا سپورٹ 1326 کے لیول پر بنی ہے اور اگلی سپورٹ 1300 کے لیول پر ہے درمیانی مدت کا رجحان بُلش ہے کہ جب تک قیمت 1300 کے لیول سے اوپر ہے بہرحال مجھے اس ہفتہ 1330 کے لیول تک واپسی کی توقع ہے - ڈیلی آر ایس ائی {اوپر ظآہر نہیں کیا گیا ہے} بئیرش ڈائیورجنس کے اشارے دے رہی ہے - یہ بُلز کے لئے اہم انتباہ ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback