empty
 
 
22.02.2019 04:10 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 22 فروری 2019

This image is no longer relevant



جون 2018 سے یورو / یو ایس ڈی پئیر قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے جو کہ ظآہر کئے گئے بئیرش چینل {سرخ} کے اندر ہے

نومبر کی 13 تارِیخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیولز کےگرد بُلش بہتری بنائی تھی جہاں حالیہ بُلش موو ظآہر کئے گئے قلیل مدتی بئیرش چینل {نیلے رنگ} سے اوپر عمل میں آئی تھی

یہ کہ 1430۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی اس بات کے لئے درکار تھی کہ قیمت 1520۔1 کے لیول تک مزید بُلش موو بنا سکے - بہرحال مارکیٹ 1430۔1 کے لیول کے گرد اب سے چند مرتبہ واضح ببئیرش منسوخی بنا رہا ہے

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 31 جنوری سے ابتک اپنی بُلش موو کو کھویا ہے کہ جب 1514۔1 کے لیول کے بئریش غلبہ والی کینڈل سٹک عمل میں آئی تھی جہاں ایک اور ڈیسنڈنگ ہائی تب بنا تھا

فروری کی 5 کو 1420۔1 کے لیول سے نیچے ڈیلی بئیرش کلوزنگ کے حالیہ بُلش بہتری کے عمل کو منسوخ کر دیا تھا

اس سے حالیہ بئیرش موو 1300۔1 - 1270۔1 کے لیول کی جانب بنی ہے جہاں ظآہر کئے گئے ڈیلی چینل کی زیریں حد پئیر کو حاصل ہوئی تھی

یورو / یو ایس ڈی پئیر کمزوری بُلش بہتری ظآہر کئے گئے پرائس زون 1300۔1 - 1270۔1 کے گرد بنا رہی ہے جہاں بئیرش ریورسل انداز کے امکانات بنے تھے {جمرات کی بئیرش ہمر ڈیلی کینڈل سٹک} نوٹ کریں

یہ کہ بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق ہوسکتی ہے کہ اگر 1250۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی روزانہ کی بنیادوں پر عمل میں آتی ہے - ہدف کا ہدف 1000۔1 کے لیول پر موجود ہے

تجارتی تجاویز

ایک کاونٹر ٹرینڈ خرید کی انٹری کی تجویز پہلے ہی 1285 کے لیول کے گرد دی گئی تھی {جو کہ موومنٹ چینل کی زیریں حد} ہے - نفع کے اہداف 1350۔1 اور 1420 کے لیول کے گرد موجود ہیں جبکہ ایس ایل کو انٹری لیول تک بڑھانا چاھیے تاکہ رسک کم ہو سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback