empty
 
 
01.03.2019 02:37 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 01 مارچ 2019


جی بی پی / جے پی وائے نے 22۔148 کے ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ ہوا ہے جس کی وجہ سے سیل کرنے والے مارکیٹ میں آئے ہیں

This image is no longer relevant


ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جس کی وجہ سے آج جی بی پی / جے پی وائے کا رجحان بئیرش ہو گیا ہے - اس کے علاوہ 10 ایچ بیلنس کا 00۔148 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ہوا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - قلیل مدتی سپورٹ 00۔147 اور 15۔146 کے لیول پر اور قلیل مدتی ریزسٹنس 33۔148 کے لیول پر ہے

تجارتی تجاویز : ہم نے 90۔147 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے ، سٹاپ لاس لیول 35۔148 کے لیول پر ہے نیچے کی جانب کا ہدف 00۔147 اور 15۔146 کے لیول پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback