empty
 
 
04.03.2019 03:35 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 مارچ 2019


سونے کی قیمت نے 1340 کے لیول سے مضبوط واپسی کی ہے جیسا کہ اس کی توقع تھی - سونے کے لوئیر چینل باونڈری اور 1196 کے لیول سے اضآفہ کے 38 فیصد فیبوناسی لیول سے پُل بیک کیا ہے - اگلی موو 1350 - 1360 کے لیول تک بن سکتی ہے - سونے کے بُلز کو ابھی واپس عمل میں آنا چاھیے اور 1300 کے لیول سے اوپر واپس جاتے ہوئے اس سے اوپر رہنا بھی چاھیے

This image is no longer relevant


نیلی لیکریں - درمیانی مدت کا بُلش چینل

کالی لکیریں - کنٹریکٹنگ تکونی انداز

سونے کی قیمت طویل مدتی تکونی باونڈری کے اندر ہے یہ کنجائش کم ہونا شروع ہوئی ہے - سونے کی قیمت بالائی تکونی باونڈری تک گئی ہے اور اہم ریزسٹنس 60۔1350 کے لیول پر ہے - درمیانی مدت کے تناظر میں سونے کی قیمت بُلش چینل کے اندر ہے اور یہ 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک گئی ہے - اضآفہ جلد ملنا چاھیے کہ اگر ہم 1350 - 1360 کے لیولز سے اوپر کی موو دیکھنا چاھتے ہیں - چینل سے نیچے کی بریک اور 1300 کے لیول سے نیچے رہنا ایک بئیرش اشارہ ہوگا اور یہ قیمت کو زیریں تکونی حد 1200 تک لے جائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback