empty
 
 
08.03.2019 03:04 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 08 مارچ 2019

This image is no longer relevant

ای سی بی کی جانب سے بہت ہی ڈووش میٹنگ سے یورو کل نیچے کی جانب آیا تھا - 98۔125 کے لیول سے نیچے کی واضح بریک نے بُلش تجزیہ کو تبدیل کیا ہے اور ہم دوبارہ سے اپنا تجزیہ کر بنا رہے ہیں

سپورٹ 17۔124 کے لیول پر پیوٹ پوآئنٹ ہے ۰ جب تک قیمت 17۔124 کے لیول سے اوپر ہے تب تک ہم 50۔127 کے لیول سے اوپر قیمت کو جاتا دیکھ سکتے ہیں - اس صورتحال کے تحت ہمیں کمزور ریزسٹنس لیول 80۔124 کے لیول سے اوپر کی بریک اور ذیادہ اہم 05۔125 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ اوپر کی جانب مزید موو کی تصدیق ہوسکے

اگر بہرحال 17۔124 کا پیوٹ پوآئنٹ ٹوٹ جاتا ہے تو ہم اپنی تجزیہ بئیرش کر دیں گے اور مزید تنزلی 15۔123 اور حتی کہ 10۔122 کے لیول تک ہوگی

آر 3: 125.34

آر 2: 125.02

آر 1: 124.80

پیوٹ : 124.17

ایس 1: 123.76

ایس 2: 123.37

ایس 3: 123.15


تجارتی تجاویز : ہمارا سٹاپ 75۔125 پر 110 پپس کے نقصان کے ساتھ لگا تھآ - ہم یورو میں دوبارہ خرید 80۔124 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 10۔124 پر لگائیں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback