empty
 
 
15.03.2019 03:04 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 مارچ 2019


سونے کی قیمت نے 1310 کے لیول سے پُل بیک کا اغاذ کیا ہے اور یہ پہلی قلیل مدتی سپورٹ 1290 تک آ رہا ہے - بُلش قلیل مدتی چینل ٹوٹ گیا ہے - اس وجہ سے 1290 کے سپورٹ لیول کی اہمیت میں اضآفہ ہوا ہے - 1320 کے لیول سے اوپر کی بریک کے امکانات صرف تب تک موجود ہیں کہ جب تک ہم 1292 کے لیول سے اوپر تجارت کا عمل جاری رکھتے ہیں

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش چینل ٹّوٹ گیا ہے

سرخ لکیریں - آر ایس ائی سپورٹ - ٹّوٹ گیا ہے

پہلے ہم نے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور آر ایس ائی کے اوور باٹ ہونے کی وجہ سے کم از کم 1300 کے سپورٹ لیول تک پُل بیک کی بات کی تھی لیکن پرائس موو ہمارے اندازے سے بڑھی تھی اور اس سے سپورٹ سے نیچے کی بریک بھی کی تھی یہ بئیرش اشارہ ہے ریزسٹنس ابھی چینل کی زیریں حد کے قریب ہے کیونکہ ہم بیک ٹیسٹ اور 1305 کے لیول سے اضآفہ دیکھ سکتے ہیں - اہم قلیل مدتی سپورٹ کل کے کم ترین لیول 1292 پر موجود ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک سے قیمت 1280 کے لیول یا اس سے نیچے بھی جا سکتی ہے - جب تک قیمت 1292 کے لیول سے اوپر تب تک ہمیں 1321 اور 8۔161 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک اضآفہ کی توقع ہے - ایک مرتبہ اگر 1292 کا لیول قائم رہنے میں ناکام رہتا ہے تو صورتحال بئیرش ہو سکتی ہے - تب تک ہم محتاط ہیں کہ قیمت کا اوپر کی جانب جانا متوقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback